اسلام آباد(یس اردو نیوز) ازبکستان کے سفارتکار لیفٹیننٹ کرنل سعداللہ تاشموتو نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم سواتی سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔
H.E Lt. Col. Sadullah Tashmotov, Charge D’affaires, Embassy of Uzbekistan called on Federal Minister for Narcotics Control, Muhammad Azam Khan Swati in his office today.