counter easy hit

سڑکوں پر آنا عوام کا جمہوری حق ہے،چوہدری سہیل بھدر

h Sohail bhdr

h Sohail bhdr

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ٹولہ کی کرپشن ،عوامی حقوق کی پامالی اور غربت بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ کے خلاف قوم کا سڑکوں پر آنا کوئی جرم نہیں بلکہ یہ عوام کا جمہوری حق ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف قوم کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے اور ملک میں جمہوریت کو رواں دواں رکھنے کیلئے اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں جد وجہد جاری رکھے گی