counter easy hit

ہیکرز نے خيبرپختونخوا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

Hackers hacked the official website of the KPK

Hackers hacked the official website of the KPK

پشاور: خيبرپختونخوا میں تبدیلی نہ آنے پر ہیکرز نے صوبے کی سرکاری ویب سائیٹ ہیک کرلی جس پر لکھا گیا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے۔

یس نیوز کے مطابق خيبرپختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا گیا، ہیکرز نے ویب سائٹ پر تحریر کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت صوبے میں مذاق ہے، یہ حکومت بنی گالہ سے چلائی جا رہی ہے جو ایک سال تک شادی نہیں چلا سکتا وہ حکومت کیا چلائے گا۔ 3 ہیکرز نے ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے، عمران خان نے تخت لاہور کے لئے دھرنا دیا اور صوبے کے پختونوں کو 3 سال تک دھرنوں میں استعمال کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website