کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) مو جو دہ حکو مت مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے ملکی مسائل میں دن بد ن اضافہ ہو رہا ہے ،یہ کیسے حکمران ہیں جو ا پنے خلا ف احتجا ج کر نے وا لوں کو گو لی سے چیپ کرانے کی
سیا ست پر حکو مت کر رہے ہیں ، پا کستان تحر یک انصاف عنقر یب ملک کے افق پر سب سے در خشاں ستا رہ ہو گئی ، کئی دھا ئیوں سے ملک کو یر غمال بنا کر رکھنے والی سیا سی قو تیں پی ٹی آئی مقبولیت سے خا ئف ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پی ٹی آئی کے راہنما چو ہدر ی فر حا ن نے کیا،انہوں نے کہا کہ پا کستان تحر یک انصاف ہی قا ئد اعظم کے ایک الگ اسلا می جمہو ری ملک کے خو اب کو شر مندہ تعبیر کر نے کی طا قت رکھتی ہے ،پی ٹی آئی منشور غر یب اور محب وطن پا کستانیوں کے دل کی آواز ہے ،ہم اپنے قا ئد عمران خان کے ہر فیصلے کو قبول کر یں گے اور ان کے حکم پر تن من دھن کی قر با نی دیں گے ان قر با نیوں کا مقصد پا کستا نی قو م کو دنیا کی با عز ت قو موں کی فہر ست میں پہلا نمبر دلا نا ہے اور ما ضی کے کر پٹ سیا ستدانوں کے غلط فیصلوں اور پا لیسیوں کے بد ولت اقوام عالم میں پا کستان کے تشخص کو لگنے والے د ھچکوں کا ازالہ کر نا ہے جو کہ
صر ف اور صرف پا کستان تحر یک انصاف کے پلیٹ فارم سے ہی ممکن ہے۔