دبئی: پاکستانی بلے باز محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کی جانب سے 150 چوکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 150 سے زائد چوکے جڑنے والے پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم 199، سری لنکن تلکا رتنے دلشان 187 اور جے وردہنے 173 بائونڈریز لگا چکے ہیں۔