سپین(بیورو چیف) و ز یر اعظم فیملی کے آف شور ا کا ؤنٹس دنیا بھر میں پاکستان کی بد نا می کا با عث بنتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ا پو ز یشن کی تمام جماعتیں کرپشن کے خلا ف متحد ہیں۔کسی بھی جماعت کی طرف سے کرپشن کے خلا ف احتجا ج کی کا ل آئی تو پیپلزپارٹی اس کی بھر پور حما یت کر ے گی۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیگی حکمرا ن ٹولہ کیلئے اب اقتدار کے ایوا نو ں سے بے دخلی کا وقت آ گیا ہے۔ حکمرانوں کو قومی وسائل کی بے در د ی سے لوٹ کھسوٹ کا حساب دینا ہو گا۔