counter easy hit

حافظ عبدالرزاق صادق و دیگر کاعمرفاروق رانجھاسے اظہار افسوس

ch sajid gondal

umar farooq ranjha

سپین(نامہ نگار)معروف سیاسی و سماجی راہنما ،کوارڈی نیٹر پی پی پی سپین حافظ عبدالرزاق صادق،جنرل سکرٹری پی پی پی سپین ساجد حسین گوندل اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمرفاروق رانجھا کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ،حافظ عبدالرزاق صادق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم غم اور دکھ کے ان لمحات میں عمر فاروق رانجھا کے ساتھ برابر شریک ہیں۔