پیرس (یس ڈیسک ) فرانس میں مذہبی حوالہ سے حافظ محمد صدیق پیری فیت مسجد کے امام کی دینی خدمات پاکستانی کمیونٹی کےلئے عملی نمنہ ہے ۔جنہوں ہر میدان میں خارجی ٹولہ کے خلاف جدوجہد جاری رکھی جس نتیجہ یہ ہے کہ فرانس حکومت بھی سمجھ چکی ہے کہ یہاں مقیم پاکستانیوں کی اکثریت امن پسند اور فرانس دوست ہے اور ان کو قدر کی نگاوں سے دیکھا جاتا ہے اس سلسلہ میں معروف شخصیت حاجی مزمل حسین کا مرکزی کردار ہے جنہوں پیری فیت مسجد کی ابتدا کی اور شاندار اللہ تعالی کا گھر لوگوں کی دینی دنیاوی راہنمائی کررہا ہے یہ بات یس اردو کے پیری فیت سروے میں سامنے آئی ۔