سرائے عالمگیر(بیوروچیف)سانحہ لاہور بزدل دشمن قوتوں کی بزدلانہ کاروائی ہے ، پاک فوج کے شانہ بشانہ قوم دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا کر دم لیں گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما سابق نائب ناظم توصیف حیدر شاہ عرف شانی شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اُنہوں نے کہا کہ مسلمان قوم دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیوں سے گھبرانے والی نہیں پوری قوم پاک فوج جنرل راحیل شریف کے شانہ بشانہ ہے اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے ،ہم غم کی اس گھڑی سانحہ لا ہور میں شہید ہو نیوالے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔