counter easy hit

ہیٹی: سمندری طوفان سےتباہی،340 افراد ہلاک

`Haiti: Hurricane sytbahy, killing 340 people

Haiti: Hurricane sytbahy, killing 340 people

ہیٹی میں سمندری طوفان نےبڑے پیمانے پر تباہی پھیلادی ،اس تباہی میں340 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہیٹی میں سیکڑوں افراد کو نگلنے کے بعد میتھیو طوفان امریکی ریاست فلوریڈا سمیت کئی ساحلی ریاستوں کی طرف بڑھ رہا ہے ، خطرے کے پیش نظر فلوریڈا ،جارجیا، شمالی اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

فلوریڈا کے ساحلی علاقے میں دن میںکرفیو نافذ ہے،25 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات کردی گئی ہے ۔ ان علاقوں کے تمام تعلیمی ادارے ، سرکاری دفاتر اورعدالتیں بند رکھنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں 240 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں،میتھیو طوفان فلوریڈا سمیت جارجیا، شمالی اور جنوبی کیرولائنا کی جانب بڑھ رہا ہے،جس کے نتیجے میں شدید بارشیں ہونے کاامکان ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website