counter easy hit

حاجی عبدالحق کے والد محترم کی وفات پر تعزیت تانتا بندھا رہا

Haji Abdul father

Haji Abdul father

لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والد محترم کی وفات پر تعزیت تانتا بندھا رہا تعزیت کرنیو الوں میں چیف ایڈیٹر آئینہ انقلاب مشتاق بٹ ، رفیق بٹ ، ڈاکٹر شوکت علی ، چوہدری محمد الیاس عمر چک ، چوہدری محمد انور ماجرہ، چوہدری محمد شریف پٹواری کرنانہ ، اختر بٹ ، رانا مہتاب اسلم ، فیاض مغل ، جمیل احمد طاہر ، شاہد جاوید گنجہ ، محمد افراہیم بٹ ، ڈاکٹر شمشاد علی نعیم ، ندیم اللہ بٹ ، سمیت دیگر شامل تھے