پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کیخلا ف تحریک حکمرانو ں کا احتسا ب ہونے تک جا ری رہے گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہو ں نے کہا کہ عید کے بعد حکو مت کے خلا ف با قا عدہ مہم شروع کی جا ئے گی جو کرپٹ حکمرانو ں کو گھر بھیجنے تک جا ری رہے گی۔