counter easy hit

کرپٹ حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، حاجی ابرار اعوان

, Haji Abrar Awan

, Haji Abrar Awan

پیرس(عمیر بیگ)اپوزیشن کی مرضی سے ہی تحقیقاتی کمیشن کے ٹی اوآرز بنانے ہو ں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹی اوآرز کی کوئی اہمیت نہیں۔تحریک انصاف کا کرپشن مٹاؤ اور ملک بچاؤ مارچ پوری قوم کی امنگوں کا ترجمان ثابت ہو گا۔موجودہ کرپٹ حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے