counter easy hit

لاہور سانحے پر شدت غم کے ساتھ غم وغصہ بھی برابر ہے، جب عوام آرمی کے ساتھ اور حکمران دہشتگردوں کے ساتھ ہوں تو ایسے سانحے ہی مقدر بنتے ہیں، ابرار اعوان

HAJI, ABRAR, AWAN, PTI, FRANCE

HAJI, ABRAR, AWAN, PTI, FRANCE

لاہور سانحے پر شدت غم کے ساتھ غم وغصہ بھی برابر ہے، جب عوام آرمی کے ساتھ اور حکمران دہشتگردوں کے ساتھ ہوں تو ایسے سانحے ہی مقدر بنتے ہیں، ابرار اعوان

لاہور سانحے پر شدیدافسردگی کے عالم میں بے اختیار
جنرل (ر)راحیل شریف کی کمی شدید محسوس ہو رہی ہے
کیا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو واقعات کا آپس میں تعلق نظر نہیں آرہا
۱۔ لاہور سانحہ ۲۔ بھمبر ۳۔ شوکت بسرا حملہ
۴۔پانامہ سماعت
سانحے ہوتے رہیں گے اور کرپش پر فیصلہ موخر ہوتا رہے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website