لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سید عامر شاہ آف گل ہیڈ کانسٹیبل (پنجاب پولیس )نے ممتاز سماجی سیاسی شخصیت راہنما پیپلز پارٹی حاجی بشارت آف سیدا گول کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے حاجی بشارت حسین سید اگول کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گئیں انہوں نے علاقائی مسائل حل کرائے اور تعمیر وترقی میں اہم کردارا د اکیا انکی کمی کبھی پوری نہ ہوگی اللہ تعالیٰ پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین