پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں لا قانو نیت کی مثا لیں قا ئم ہو چکیں۔قا نو ن نا فذ کرنے والے ادارو ں سے قوم کا اعتما د اٹھتا جا رہا ہے جو المیہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر ھاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سا نحہ ما ڈل ٹا ؤن میں ہو نے والی ہلا کتیں انتہا ئی افسو س نا ک ہیں اور دو سا ل کے بعد بھی ذمہ دارو ں کا تعین نہ ہو نا اس سے زیا دہ تشویش نا ک ہے۔ تحریک انصا ف رو زاول سے سا نحہ ما ڈل ٹا ؤ ن کی مذمت کر رہی ہے۔اور ذمہ دارو ں کے بے نقا ب ہو نے کی خواہشمند ہے۔’ٍ اس وقت عدل و انصا ف کی فراہمی نہا یت اہمیت کی حا مل ہے جو مسلم لیگ ن کی حکو مت کے ہو تے ہوئے کسی طو ر ممکن نہیں۔حکو مت نہیں چا ہتی کہ ملک میں انصا ف کا بو ل با لا ہو۔چند خا ندا ن ملک پر قا بض رہنا چاہتے ہیں۔آج ہر شخص انصا ف کے حصو ل کے لئے سڑ کو ں پر مو جو د ہے جو حکو متی نا کا می کی مثا ل ہے