counter easy hit

پاکستان کو محمد بن قاسم جیسے حکمران کی ضرورت ہے :حاجی اسلم چوہدری

Haji Aslam Chaudhry

Haji Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو محمد بن قاسم جیسے باکردار اور بہادر حکمران کی ضرورت ہے ،فاتح سندھ محمد بن قاسم ایک نڈر عظیم مجاہد اور اسلامی تاریخی کے قابل فخر سپوت تھے ،آپ کا مجاہدانہ کردار مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کا ا ظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ محمد بن قاسم نے عدل وانصاف کا نظام قائم کر کے ملسندھ کو امن کا مرکز بنا دیا ،وقت آچکا ہے کہ ظالم وجابر حکمرانوں کے سامنے محمد بن قاسم کا کردار دہرایا جائے