counter easy hit

پاناما لیکس پر حکومت نواز شریف کا احتساب نہیں چاہتی،حاجی اسلم چوہدری

Haji Aslam Chaudhry

Haji Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن نے تین سالوں میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں۔ پاناما لیکس پر حکومت نواز شریف کا احتساب نہیں چاہتی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صد ر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں ایماندار لوگ برسراقتدار آئیں جو ملک و قوم کی ترقی کے لئے کچھ کر سکیں گے۔