پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو پڑھی لکھی اور ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ،ایسی قیادت جو پاکستان کے مقدمے کو پورے وقار کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کر سکے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام اور قیادت کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلوں نے پاکستان کو بحرانستان میں تبدیل کر دیا