پیرس(عمیر بیگ)امریکی ڈرون حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔بھارت کے بنگلہ دیش، افغانستان اور ایران کے ساتھ بڑھتے تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف لندن زرداری کے ساتھ میثاقِ کرپشن کرنے گئے۔سیاسی فرعون احتساب کے شکنجے میں ضرور آئیں گے