پیرس(عمیر بیگ)دیگر جماعتوں کی طرح عوامی تحریک بھی مال روڈ پر پرامن احتجاج کا حق رکھتی ہے۔ حکومت دفعہ 144 یا سٹے آرڈر کا سہارا لینے سے گریز کرے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 17 جون کو یوم شہدا کی تقریب ہر حال میں مال روڈ پر ہو گی