counter easy hit

حکمران پانامہ لیکس سکینڈل سے بچ کر نہیں نکل سکتے ، حاجی اسلم چوہدری

 Haji Aslam Chaudhry

Haji Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران پانامہ لیکس کے سکینڈل سے کسی صورت بچ کر نہیں نکل سکتے ،ان خیالات کااظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، سیاسی و آئینی اوراخلاقی طورپر میاں نوازشریف حق حکمرانی کھوچکے ہیں کیونکہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے ذاتی مسائل حل کرنے میں مصروف ہوگئے۔