پیرس(نمائندہ خصوصی)17جون کو پارٹی کے یوم تاسیس میں لاکھوں کارکنان شرکت کریں گے۔پاکستان عوامی تحریک کی تاریخ شہادتوں سے بھری پڑی ہے ، کارکنان نے اپنے قائد یا مشن سے بے وفائی نہیں کی، ہم باوفا لوگ ہیں، آئندہ بھی اپنے مشن کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسل چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ علامہ طاہر القادری آئندہ چند روز میں وطن واپس آ رہے ہیں جو عوامی تحریک کے یوم تاسیس کی تقریب میں ہر صورت شرکت کریں گے