counter easy hit

سانحہ ماڈل ٹاؤن شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،حاجی اسلم چوہدری

 Haji Aslam Chaudhry

Haji Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا ان کی قربانی سے بہت جلد ملک میں نظام مصطفی کا انعقاد ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہاماڈل ٹاؤن کے شہداء کے قاتلوں کی پھانسی تک عوامی تحریک چین سے نہیں بیٹھے گی۔