ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسلم لیگ ن آسٹریا کے سابق چیرمین حاجی غلام اظہر کی جانب سے مسجد ابراہیم ویانا میں 19 واں روزہ کے موقع پر افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی افطار ڈنر کے احتتام پر حاجی غلام اظہر نے تمام حاضرین کا افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔