پیرس (نمائندہ خصوصی )ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سینئر رکن اور فرانس کے ممتاز بزنس مین حاجی مشتاق نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہوچکے ہیں۔روانگی سے قبل حاجی مشتاق نے یس اردو کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ کہ اب ن لیگ سے سانحہ ماڈل ٹاون کے شہداوں کا قصاص لیا جائے گا۔ہمیں اپنے قائد ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کی قیادت اور سیاسی بصیرت پر پورا اعتماد ہے۔اور شہداء ماڈل ٹاون کا خون رائگاہ نہیں جائے گا۔فرانس ایئرپورٹ پر حاجی مشتاق کے دوستوں احباب کی بڑی تعداد نے نیک خواہشات کے ساتھ انہیں الوداع کیا۔