counter easy hit

حکومت غریبوں کے مسیحا عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کو اور کتنے دن جیل میں رکھے گی، حاجی مزمل حسین

حکومت غریبوں کے مسیحا عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کو اور کتنے دن جیل میں رکھے گی، حاجی مزمل حسین

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے وائس چیئرمین حاجی مزمل حسین نے میاں محمد نواز شریف کے عدالتی ٹرائل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی چالیس سال خدمت کرنے والے عظیم لیڈر کو عوام کی امیدیں واپس بلا رہی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ظلم کے نظام سے غریبوں کے مسیحا کو اور کتنے دن پابند سلاسل رکھا جاسکتے گا حق تو حق ہے وہ سامنے آکر رہے گا۔ حکومت اور ان کے حواری قوم کے خادموں کو پابند سلاسل کر کے اور رکاوٹیں ڈال کر بھی اپنی اہلیت ثابت نہیں کر سکے۔ اب وقت آگیا ہے کہ حق سامنے آئے گااور ان لوگوں کو بہا کر لے جائے گا۔

 

haji muzzamil hussain, vice Chairman, pmln, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website