ویانا (اکرم باجوہ) پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے چیرمین حاجی قاسم علی اور پی سی سی آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ھو گا۔
دیار غیر میں رہتے هوئے پاکستان کے وقار اور قومی پرچم کی سربلندی کے لئے مل کر آگے بڑھنا ھے اور پاکستان کا نام روشن کرنا ھے۔