فرانس (زاہد اعوان) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض احمد پاپااور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس شیخ وسیم اکرم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایسے عظیم سپہ سالاروں کی قیادت میں ہمیشہ سے ملک و قوم کیلئے فخر کا باعث رہی ہے۔
ملک پاکستان اس کے اس کے باسیوں کو لیفٹیننٹ جنرل(ر) حمید گل کے رحلت فرما جانے سے جو صدمہ پہنچا ہے شاید ہزاروں صدیوں میں پورا نہ ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کے اندر ملک و قوم کے دفاع کیلئے جوجوش و جذبہ اورمرمٹنے کا عزم بیدار کیا ہے وہ ناگفتہ بہ ہے۔