counter easy hit

حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے اچانک بڑی خبر آگئی

لاہور( ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستوں پر آج سماعت کرے گا ۔اس سے قبل جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں بنچ حمزہ شہباز کی درخواستوں کی سماعت کر رہا تھا لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواستوں

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

پر نیب سے جواب طلب کر رکھا ہے ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے ۔فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہاہے تاہم عدالت کی جانب سے فی الحال وقت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت کی اور طویل دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیاہے ۔عدالت میں وفاقی حکومت کے وکیل ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے سمری بھی پیش کی جو کہ گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے مانگی تھی ۔عدالت میں بتایا گیا کہ ایف آئی اے نے اس مقدمے کی تحقیقات کیں تھیں ، 20 سے 25 افراد سے تحقیقات کی گئیں لیکن خصوصی عدالت میں ان میں سے ایک شخص جو کہ تفتیش میں شامل تھا ، وہ پیش ہوا تھا ۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا کبھی جمہوری نظام میں عدالتوں کے دائرہ اختیار کو ختم کیا گیا ہے؟ یہ نکتہ آصف علی زرداری کے والد کے کیس میں طے کیا گیا،آپ مثال لے لیں ضمانت کا تصور نہیں تھا، کیا عدالتوں نے اسکی تشریح نہیں کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ وفاقی حکومت نے سیکرٹری داخلہ کو کمپلینٹ درج کروانے کی ہدایت کی،۔ جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں لکھا ہے کہ وزیرا عظم چاہے تو وزارت خود رکھ کرسمری بھجوا دے۔ جسٹس مسعود جہانگیر نے ریمارکس دیئے کہ اگر کابینہ کا کوئی ممبر نہ ہو تو پھر رولز آف بزنس چل ہی نہیں سکتے۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

 

HAMZA SHEHBAZ, GOT, FREE, FROM, NAB, CUSTODY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website