اسلام علیکم دوستو امید کرتاہوں آپ سب خیریت سےہوں گے۔ دوستو اگر آپ کا پورا جسم بلیک ہےمثال کے طور پرآپ کی کہنیاں آپ کی گردن پائوں آپ کے جسم کا کوئی بھی ایسا پاڑٹ ہے جو کہ بہت زیادہ بلیک ہے اس کو ہمیشہ کے لیے وائٹ کرنے کا پورے جسم کو گوڑا کرنے کا آج آپ کو ایک ایسا ٹوٹکہ بتانے جا رہا ہوں کے آپ خیران ہو جاو گے اس ٹوٹکے کو تیا کرنے کے لیےاس میں سب سے پہلے میں ایڈ کروں گا راو ملک دوسرے نمبر پرمیں ایڈ کروں گابیکنگ پاوڈراورتیسرے نمبر پر چاول کا آٹا اور لاسٹ میں ہاف لیمن مزیدجاننےکےلیےنیچےویڈیوپ کلک کرکےویڈیودیکھیں
اس کو بنانے کا طریقہ کیا ہے نوٹ کر لیں ایک بول لے کر اس میں سب سے پہلے ایک چمچ بیکنگ پاوڈر دوسرے نمبر پرایڈ کرنا ہے راو ملک دو سے تین چمچ تیسرے نمبر پر ایڈ کرنا ہے چاول کا آٹا صرف ایک چمچ اور آخر میں اس میں ایڈ کرنا ہے ہاف لیمن یعنی کے آدھا لموں اب ان سبھی چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لینا ہے یہ پیسٹ تیار ہو چکا ہے اب آپ کا دل چاہے تو منہ پر لگائیں یا کسی بھی جگہ پر پورے جسم کو آپ گورا کر سکتے ہیں دوستواوپر ویڈیو میں مکمل بنانے کا طریقہ آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اور اس کو کیسے لگانہ ہے وہ بھی طریقہ اور ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے دوستو جہاں بھی یہ پیسٹ آپ نے لگانا ہے اچھی طرح سے لگا کر آدھا گھنٹہ اس کو چھوڑ دینا ہے جسم کے کسی بھی حصے پر لگا کر آدھے گھنٹے بعد آپ اس کو واش کر لیں بہترین رزلٹ کے لیے آپ اس کو ایک ہفتہ استعمال کریں آپ کے پورے جسم کو یہ سفید کر دے گا تو دوستوآج کا یہ ٹوٹکہ کیسا لگا آپ کو امید کرتا ہوں بہت زیادہ پسند آیا ہو گا ٹوٹکہ اچھا لگا ہو تو لائک اور شیئر ظرور کریں شکریہ