پیرس(نمائندہ خصوصی) ہمارا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے ،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کو کشمیر میں نہتے مسلمانوں پرہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے