پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی آئندہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتے گی ، آج ملک بھر کے عوام عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک سے غربت ، جہالت ، بے روز گاری ، مہنگائی اور انصافی کا خاتمہ عمران خان کا مشن ہے