counter easy hit

محنت سے سب کچھ ممکن ہے۔۔۔!!! پھل فروش کی بیٹی نے سونے کا میڈل جیت کر اپنے باپ کے نام کر دیا، پوراضلع ہونہار بیٹی پر رشک کرنے لگا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) محنت کیا تو سب ممکن ہے، فیصل آباد میں ایک پھل فروش کی بیٹی نے ایم ایس اکنامکس میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے والد کا سر فخر سے بلند کر دیا اور تمغے کو والدین کے نام وقف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں

لاہور : غیر شادی شدہ لڑکی کی اپنی نومولود بچی کو قتل کرنے کی کوشش ۔۔۔ ملزمہ کی بہن کا سارے کیس میں کیا کردار نکل آیا ؟ ایک اور انکشاف

 

داخلہ لینے والی طلبہ نے کمال کر دکھایا۔ مذکورہ طلبہ ایک غریب باپ کی بیٹی ہے جو کی پھل فروشی کا کام کرتا ہے۔طلبہ کو اسکی بہترین کارکردگی پر سونےکا تنغہ دیا گیا۔ نور الصبا نے اقتصادیات میں ایم ایس کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے والد کاکانووکیشن کے موقع پرکہنا تھا کہ اسکی بیٹی ایک روشن طالب علم ہے ، وہ تعلیم حاصل کرتی رہی اور ہم نے ان کی ہر ممکن مدد کی۔ مذکورہ طلبہ صبا کا کہنا تھا کہ یرے والد ایک فروٹ فروش ہیں اور میری والدہ گھر میں کپڑے سلائی کرتی ہیں۔میرے والدین کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،اس کے باوجود انہوں نے میری تعلیم مکمل کرنے میں میری مدد کی۔ میں اس تمغے کو اپنے والدین کے لئے وقف کر رہی ہوں۔ یہ تمغہ ان کا ہے ۔

کھوتے کا غصہ کمہار پرنکالنے سے اب کچھ نہیں ہوگا، فیصل واوڈا نے جوکہا وحقیقت حال اورمقتدرحلقوں کی آواز تھی، اب کچھ ٹھیک نہیں ہوگا، ، شریف برادران اورن لیگ کی امیدوں پرپانی پھر گیا

ا سی ایونٹ میں بی ایس بایو کیمسٹری میں ایک چھوٹی کھلونا دکان کے مالک ارسلان ظفر کے بیٹے اور تعمیراتی مزدور کی بیٹی رابعہ نذیر نے خصوصی تعلیم میں میڈل جیتا۔رابعہ نذیر کہ کہنا تھا کہ میرے والد راولپنڈی میں گھر بنانے کا کام کرتے ہیں۔ ۔ میرا پس منظر مالی لحاظ سے زیادہ مضبوط نہیں ہے۔ مجھے اس ایوارڈ یا اس تعلیم کی توقع نہیں تھی۔

یک نہ شُد 2 شُد ۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر، دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں اور سننے والوں کو اپنے کانوں پر یقین ہی نہ آیا

میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ موقع فراہم کیا۔یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے 12000 طلبا کو ڈگریاں دیں جن میں سے 158 نے طلائی تمغہ جیتا۔ پاکستان باصلاحیت افراد سے بھرا ہوا ہے۔ طلباء کی یہ صرف تین مثالیں ہیں جو اس وجہ سے پیچھے نہیں رہیں کہ وہ معاشرے کے لئے مالی طور پر فائدہ مند تھے۔ ایسے روشن ذہنوں کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد جنہوں نے پوری محنت اور مثبت ذہن سازی کے ذریعہ دنیا کو کچھ بھی دکھایا۔

HARD, WORK, CAN, EARN, EVERYTHING, DAUGHTER, OF, FRUIT, VENDOR, GOT, GOLD, MEDAL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website