counter easy hit

جنگلات کے گارڈ کی بیٹی کے شاہانہ انداز۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک غریب ہونے کے باوجود اتنے مہنگے مہنگے ہوٹلوں میں کیسی رہتی ہیں؟ انکے اخراجات کون برداشت کرتا ہے؟ ایسی شخصیات سامنے آگئیں کہ پاکستان غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

لاہور( نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار گرل حریم شاہ اور صندل خٹک کے بھارتی شخصیت سے تعلقات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

حیران کن خبر : وہ غذا کسے کھانے سے مردوں میں نسوانی صفات پیدا ہو جاتی ہیں؟ ایک تحقیق نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

حریم شاہ ا ور صندل خٹک کی پشت پنائی ہو رہی ہے اور بیرون ملک سے ہو رہی ہے، اس بات کا انکشاف سینئیر صحافی مبشر لقمان کی طرف سے کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئیر تجزیہ نگار و اینکر مبشر لقمان نے کہا کہ حریم شاہ اور صندل خٹک سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔ان دونوں کی پشت پنائی ہو رہی ہے اور نہ صرف پاکستان سے بلکہ بیرون ملک سے ہو رہی ہے۔ حریم شاہ اور صندل خٹک کو جواب دیتے ہوئے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں مبشر لقمان نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ یہ دونوں لڑکیاں اکیلی نہیں ہیں، یہ ایک پورا گروپ کام کر رہا ہے۔

اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میرا ان سے نہ کبھی کوئی تعلق رہا ہے اور نہ ہے۔حریم شاہ اور صندل خٹک کے دبئی دورے اور اس سے متعلق آنے والی تصاویر پر بات کرتے ہوئے مبشر لقمان نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان دونوں کے بھارت سے تعلقات ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جس ہوٹل میں ان کا قیام تھا وہ دبئی کا ایک نہایت مہنگا ہوٹل ہے۔ میں نے وہاں سے جب ان کے بارے میں معلوم کیا تو مجھے خبر ملی کہ ان دونوں کے وہاں کسی بھارتی سے تعلقات ہیں جو کہ ان کی وہاں ملاقاتیں کروا رہے ہیں۔یاد رہے کہ حریم شاہ اور صند ل خٹک کی دبئی میں شیخوں کے ساتھ تصاویر وائرل ہو چکی ہیں۔

بھارتی تعلقات پر مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھ سے ایف آئی اے اور دوسرے ملکی اداروں نے بھی رابطہ کیا کہ ہمیں ان کے بھارتی تعلقات کی معلومات موصول ہو رہی ہیں، آپ ہماری رہنمائی کریں کہ آپ کے پاس کیا تفصیلات ہیں۔

اپنی جوابی ویڈیو میں بات کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھ پر لگائے جانے والے سارے الزامات غلط ہیں اور ان تمام الزامات کے پیچھے کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ ایک گروہ کا ہاتھ ہے، کونسا گروہ، ملکی یا غیر ملکی، اس بارے سینیئر تجزیہ نگار و اینکر نے کسی قسم کا کوئی انکشاف نہیں کیا۔

ساتھ ہی ساتھ مبشر لقمان نے اس بات کی وضاحت بھی کر دی کہ حریم شا ہ اور صندل خٹک میری مرضی کے بغیر والٹن ائیر پورٹ میں میرے جہاز میں بیٹھی جس کے خلاف میں نے والٹن ائیر پورٹ مینیجمنٹ سے پوچھا اور ان کے خلاف شکایت بھی جمع کروائی۔hareem shah, is, daughter, of, a, forest, department, guard, and, living, a, lavish, life, howhareem shah, is, daughter, of, a, forest, department, guard, and, living, a, lavish, life, how

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website