اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف حکومت میں پھوٹ پڑگئی، اتحادیوں کو مناتے مناتے حکومتی کور ٹیم اختلافات کا شکار ہوگئی۔
صف اول کے تجزیہ نگار ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حقائق کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم خان اور جہانگیر ترین کے درمیان دوریاں پیدا ہو گئیں ،عمران خان کو بڑا دھچکا اہم کھلاڑی ناراض حکومت بس چند دن کی مہمان خان صاحب کے لیے مشکل وقت سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے بڑا انکشاف کر دیا