لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں حریف ٹیموں پر دھاک بٹھانے والے حسن علی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہونگے۔
Hassan Ali will participate in Bangladeshi Twenty20 Premier League
چیمپئنز ٹرافی میں گولڈن بال اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ پانے والے پیسر کی خدمات کومیلا وکٹورینز نے حاصل کی ہیں۔ یاد رہے کہ فاسٹ بولر کی کسی بھی غیرملکی ٹوئنٹی20 لیگ میں یہ پہلی انٹری ہوگی۔