اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ بند کرو یہ کاروبار یا ملک کوٹھیکے پردیدو، اسحاق ڈار اگر مفرور ہے اور اس کے حوالے سے اگر قانونی تقاضے پورے ہوچکے ہیں تو پھر اس کی جائیداد کی ضبطگی بالکل درست ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ یہ عجیب طرح کی کمیونٹی ہے ، لوگوں کے کپڑے اتار کے مزاروں پرچادروں چڑھاتے ہیں، گھر کانام ہجویری ہاﺅس اور پیشہ ہے اس کاہیرا پھیری ۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اگر مفرور ہے اور اس کے حوالے سے اگر قانونی تقاضے پورے ہوچکے ہیں تو پھر اس کی جائیداد کی ضبطگی بالکل درست ہے ۔حسن نثار کا کہناتھا کہ جب تک تکلیف ہوگی مریض چیخے گا نہ تو کیا کرے گا ، تمہاری بے بے کو دعائیں دے گا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پان فروشوں کی اولادیں ہیں اور ان کے اثاثے ختم ہونے میں نہیں آرہے ، بند کرو یہ کاروبار یا ملک کوٹھیکے پردیدو ۔ حسن نثار نے کہا کہ یہ عجیب طرح کی کمیونٹی ہے ، لوگوں کے کپڑے اتار کے مزاروں پرچادروں چڑھاتے ہیں، گھر کانام ہجویری ہاﺅس اور پیشہ ہے اس کاہیرا پھیری ۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اگر مفرور ہے اور اس کے حوالے سے اگر قانونی تقاضے پورے ہوچکے ہیں تو پھر اس کی جائیداد کی ضبطگی بالکل درست ہے ۔حسن نثار کا کہناتھا کہ جب تک تکلیف ہوگی مریض چیخے گا نہ تو کیا کرے گا ، تمہاری بے بے کو دعائیں دے گا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پان فروشوں کی اولادیں ہیں اور ان کے اثاثے ختم ہونے میں نہیں آرہے ، بند کرو یہ کاروبار یا ملک کوٹھیکے پردیدو ۔ فروشوں کی اولادیں ہیں اور ان کے اثاثے ختم ہونے میں نہیں آرہے ، بند کرو یہ کاروبار یا ملک کوٹھیکے پردیدو ۔