ہوائی کے نیشنل پارک میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوابہنے لگا،سمندرمیں70فٹ تک بہنے والے لاوے کی وجہ سے سیاحوں کو دور رہنے کی ہدایت کردی۔
Hawaii: Lava began flowing from volcanoes
امریکی ریاست ہوائی کے نیشنل پارک میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوا بہنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو ندی کی صورت میں سمندر میں بہہ رہا ہے۔ ہوائی میں واقع متحرک آتش فشاں کیلایوا سے لاوا انتہائی تیزی سے سمندر میں بہہ رہا ہے ۔احتیاطی تدابیر کی صورت میں کئے گئے فیصلے کے بعد سیاح ایک مقررہ فاصلے سے یہ نظارے دیکھنے پہنچ گئے۔