دل کے آپریشن کے بعد وزیر اعظم کی صحت بہتر ، بیشتر ادویات بند ۔ آج شام اسپتال سے گھر شفٹ ہو جائیں گے۔
لندن: ۰(یس اُردو) دل کے آپریشن کے بعد وزیر اعظم کی صحت بہتر۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ڈاکٹرز وزیراعظم کی صحت میں آنے والی بہتری سے مطمئن ہیں اور آج شام تک اسپتال سے گھر منتقل کرنے کی اجازت دے دیں گے۔