پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں عمران خان کی طرح نہیں بلکہ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی طرح احتجاج کروں ۔
اوباڑو میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ امن و امان قائم کرنا صوبائی اور وفاقی حکومت کی مشترکہ ذمہ داری ہوتی ہے ۔
ان کا مزید کہناتھاکہ میں نہیں کہہ رہا کہ ایک دن میں یا ایک سال میں ہر چیز کا حل نکال سکتا ہوں۔