counter easy hit

ہلیری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی ان کے حامی زاروقطار رونے لگے

Hear the news of the defeat of Hillary Clinton supporters burst into crying

Hear the news of the defeat of Hillary Clinton supporters burst into crying

نیویارک: صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے حامی زاروقطار رونے لگے۔

امریکا میں ہونے والے  صدارتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو چکے ہیں اور ان کے انتحابی کیمپ میںجشن کا سماں ہے، ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ہلیری کلنٹن کو گرفتار کرو اور جیل میں ڈالو کے نعرے لگائے گئے۔

دوسری جانب صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد جب ہلیری کلنٹن کے کیمپین منیجر کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ آپ لوگ اپنے گھروں اور ہوٹلز میں جا کر آرام کریں تو ڈیموکریٹک پارٹیکےانتخابی آفس میں مایوسی چھا گئی اور لوگ زاروقطار رونے لگے۔

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website