احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت
کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی لیفٹیننٹ جنرل ر جاوید اشرف قاضی، لیفٹیننٹ جنرل سعید الظفر اور میجر جنرل حامد بٹ اور سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش بریگیڈ ر اختر علی بیگ اور ایک اور ملزم بیرون ملک ہونے کے باعث پیش نہ ہوئے ملائشیا میں مقیم ملزمان کو 27 جولائی کو سمن بھیجوائے کی رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئی، نیب پراسیکیوٹر
عدالت نے گزشتہ سماعت پر ملزمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا معاملے پر سپریم کورٹ میں سوموٹو چلتا رہا وہاں پر ان کے وکیل پیش ہوتے رہے، وکیل صفائی کیا طریقہ کار اختیار کیا جائے، جج محمد بشیر کا استفسار ایسا کرتے ہیں عالمی اخبارات میں اشتہار دیے دیتے ہیں، جج محمد بشیر ملزمان کی آج کی حاضری سے استثناء کی درخواست منظور کیس کی سماعت 13 ستمبر تک ملتوی