لاہور ہائی کورٹ میں پی پی 167 سے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار نذیر چوہان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کے لیے درخواست پر سماعت۔
عدالت نے درخواست سماعت کے لیے مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ کو بھجوا دی۔ مسٹر جسٹس شاہد کریم نے ناکام امیدوار میاں مھمد اسلم کی درخواست پر سماعت۔ اپ کیس کی سماعت نہ کریں۔ اسکو دوسرے بنچ مین بھجوا دین۔ مسعود چشتی وکیل اس حلقہ مین بدترین دھاندلی کی گئی اسکے درجنون ووٹون کو غیرقانونی مسترد کردیا گیا اس کو دو ہزار ووتون کے فرق سے ناکام کردیا گیا ریترنگ افسر نے اسکی ووٹوں کی گنتی کی درخواست مسترد کردی عدالت اس حلقہ سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے استدعا