لاہور ہائی کورٹ میں ٹیوٹا کے 27 ملازمین کی درخواستوں پر سماعت۔
عدالت نے درخواستوں پر چیرمین ٹیوٹا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے درخواستوں کو سماعت کے دوسرے بنچ می بھجوا دیا۔ عدالت نے کیس پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔ مسٹر جسٹس شاہد کریم نے فریال انور اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی ۔ وہ درجہ چہارم کے ملازمین کے طور پر عارضی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔درخواستگزاران ۔ انکو حکومتی پالیسی کے تحت ریگولر نہیں کیا جا رہا ۔درخواست گزاران۔ عدالت انکو ریگولر کرنے کا حکم دے استدعا