سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی اسلام آباد جان محمد عدالت میں پیش آئی جی صاحب آپ نے عدالتی حکم پر عمل کروانا ہے، چیف جسٹس پولیس والے 35 کروڑ کرایہ لے رہے ہیں اور سرکاری گھروں پر ناجائز قابض بھی ہیں چیف جسٹس پولیس والوں نے بجلی کے کنڈے ڈالے ہیں اور گیس بھی چوری کر رہے ہیں، چیف جسٹس جو سرکاری رہائش گاہ کیلیے میرٹ پر پورا اترتے ہیں ان کے ساتھ ناانصافی ہے، چیف جسٹس عدالت کا سیکرٹری ہاؤسنگ اور آئی جی اسلام آباد کو 15 دن میں طریقہ کار طے کرنے کا حکم