معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی ہوئی جس میں اسپاٹ فکسنگ سے متعلق مزید پوچھ گچھ کی گئی۔
Hearing of suspended cricketer Khalid Latif in the Anti-Corruption Unit
اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹرخالد لطیف کوپیشی کے لئے دوسری بارنوٹس جاری کیا گیا تھا۔ انہوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کے کرنل اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ وہ 26 اپریل کو انٹی کرپشن یونٹ کےسامنے پیش نہیں ہوئے تھے اور پی سی بی نےیونٹ کےسامنےپیش نہ ہونےپر مزید کارروائی کا نوٹس جاری کیا تھا۔
خالد لطیف 5 مئی کو نوٹس کا جواب دیں گے۔