الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئےاور ان کی پارٹی فنڈنگ کاریکارڈ بھی جمع نہ کیاجاسکا۔
Hearing on Imran Khan’s disqualification application at the election Commission
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے پارٹی فنڈز پر جواب مانگاجس پر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا کہ شاہد گوندل کی وطن واپسی پرجواب جمع کرادیاجائےگا۔ عمران خان کی نااہلی کی درخواست ہاشم علی بھٹہ نے دائر کررکھی ہے۔درخواست گزارنےعمران خان پرممنوعہ ذرائع سےفنڈز لینے کا الزام لگایا ہےجس کے بعد الیکشن کمیشن نے 22 جون تک سماعت ملتوی کردی۔