اسلام آباد ہائی کورٹ دو بچیوں کے اغوا کا معاملہ ڈیڑھ سال سے لاپتہ سمعیہ اور ادیبہ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت-
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری عدالت میں پیش ہوئے- پولیس تنگ کررہی یے، والد پولیس کے رویے پر بات کرتے ہویے بچیوں کے والد جذباتی ھو گئ بچیوں کا والد منشیات کا عادی یے، ڈپٹی اٹارنی جنرل آئی جی صاحب دوسرا رخ بھی دیکھیں کچھ غلط بھی ہوسکتا ہے، جسٹس شوکت صدیقی آج وہ زمانہ ہے کہ جب باپ بیٹیوں کو بیچ بھی سکتا ہے، جسٹس صدیقی کے ریمارکس