لندن(ویب ڈیسک) نواز شریف کو ایک اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جاری کردی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم شدید قلبی عارضے میں مبتلا ہیں، خون کی روانی میں رکاوٹ ہے۔ رپورٹس میں مزید کہا گیا ہےکہ خون میں
پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی
روانی میں رکاوٹ کے باعث ایک اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ موجود ہے۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس محکمہ داخلہ کو موصول ہو گئیں تھیں، میڈیکل بورڈ رپورٹس نے جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات سے آگاہ کرنا تھا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف اور ان کے ذاتی معالج سے تازہ میڈیکل رپورٹس ارسال کرنے کیلئے رابطہ کیا گیا تھا ۔ محکمہ داخلہ کو نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول ہو گئی تھیں۔مذکورہ رپورٹس محکمہ صحت کے ذریعے میڈیکل بورڈ کو بھجوائی جائیں گی جس نے ان کا جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات پیش کرنی تھیں۔
خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے
پنجاب حکومت کی خصوصی کمیٹی نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس پر میڈیکل بورڈ کی سفارشات کو مد نظر رکھتے ہوئے نواز شریف کولندن میں علاج کیلئے قیام کے لئے توسیع دینے یا نہ دینے کے حوالے سے فیصلہ کرنا تھا۔ نواز شریف کو ایک اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جاری کردی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم شدید قلبی عارضے میں مبتلا ہیں، خون کی روانی میں رکاوٹ ہے۔ نواز شریف کی اپنے خاندان کے افراد کے ہمراہ لندن کے ریسٹورنٹ میں موجودگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا تھا اور فوری طو رپر ان کی میڈیکل رپورٹس طلب کی گئی تھیں۔ڈاکٹر عدنان کے مطابق نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس نے تیار کی ہیں۔ اب میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خون کی روانی میں رکاوٹ ہے، خون میں روانی میں رکاوٹ کے باعث ایک اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ موجود ہے۔
دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر